5 نومبر 2015 - 10:05
تعز میں العمری فوجی چھاؤنی پر یمنی فوج کا قبضہ

یمنی فوج اور یمنی رضاکار دستوں نے صوبہ تعز میں العمری فوجی چھاؤنی پر قبضہ کرلیا ہے اس فوجی چھاؤنی پر کچھ عرصہ قبل القاعدہ نے قبضہ کرلیا تھا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور یمنی رضاکار دستوں نے صوبہ تعز میں العمری فوجی چھاؤنی پر قبضہ کرلیا ہے اس فوجی چھاؤنی پر کچھ عرصہ قبل القاعدہ نے قبضہ کرلیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ تعزمیں فوجی چھاؤنی پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اس سے قبل اس فوجی چھاؤنی پر القاعدہ دہشت گردوں نے قبضہ کرلیا تھا۔ ادھر یمن پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169